Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ، بھٹہ مزدوروں سے جبری مشقت ختم کرنے کا حکم جاری

Now Reading:

اسلام آباد ہائی کورٹ، بھٹہ مزدوروں سے جبری مشقت ختم کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بھٹہ مزدوروں سے جبری مشقت ختم کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھٹہ مزدوروں سے جبری مشقت کیس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی  دارالحکومت کے لئے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

پیشگی ادائیگی کے ذریعے جبری مشقت کو غلامی کی قسم قرار دیا گیا ہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد پیشگی ادائیگی کے ذریعے جبری مشقت کو اسلام آباد سے ختم کروائیں۔

عدالت نے  حکم پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے آرڈر کی کاپی سیکرٹری داخلہ کو بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
پی ٹی آئی رہنما رہائی کے لیے ڈیل نہیں کریں گے، یاشمین راشد
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر