Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشرے میں وباء کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

Now Reading:

معاشرے میں وباء کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں متاثرہ مریضوں کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ معاشرے میں وباء کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار چھ سو ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ  ہم پچھلی کورونا کی لہر سے بہت زیادہ اوپر جا چکے ہیں اور اس سے  ہیلتھ سسٹم پر بوجھ بڑھ رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آکسیجن پر پریشر بھی بہت زیادہ ہے اور ہم مجموعی صلاحیت کا 90 فیصد استعمال کر رہے ہیں، اس صورتحال میں پابندیوں میں اضافہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم اس پر عمل نہیں کرتے تو ہم اس جگہ نہ پہنچ جائیں جہاں ہمیں مکمل لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میری آپ سب سے اپیل ہے کہ ایس او پیز کو اپنائیں اور اپنی صحت، اپنے گھر والوں کی صحت بلکہ پورے معاشرے کی صحت کا خیال رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ 3.2 شدت کا تھا، زلزلہ پیما مرکز
صحافیوں کی گرانٹ ہو یا دیگرمسائل اس سلسلے کوآگے بڑھائیں گے، سعید غنی
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر