Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا بھارتی عوام سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے پر یکجہتی کا اظہار

Now Reading:

وزیراعظم کا بھارتی عوام سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے پر یکجہتی کا اظہار
عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی عوام سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے پر یکجہتی کا اظہار  کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی عوام کورونا وائرس کی خطرناک لہر کا مقابلہ کررہی ہے اور انسانیت کو بچانے کے لئے وباء سے مل کر لڑنا ہوگا۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ دنیا اور پڑوسی ملک میں کورونا کا شکار افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر