Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عر ب امارات کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم ہیں، وزیر خارجہ

Now Reading:

متحدہ عر ب امارات کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، متحدہ عر ب امارات کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی ابو ظبی میں  اماراتی سینئر وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات ہوئی ہے۔

دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات، مختلف باہمی دلچسپی کے شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ ،بالخصوص دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافے کے حوالے سے تبادلہ  خیال ہوا ہے۔

https://twitter.com/SMQureshiPTI/status/1384043508978176003

ملاقات کے دوران اماراتی سینئر وزیر کی جانب سے متحد ہ عرب امارات کی تعمیر و ترقی میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کی گئی ہے۔

Advertisement

اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا  کہ پاکستان اپنی اقتصادی ترجیحات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔

 وزیر خارجہ کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستان اکتوبر میں ہونے والی بین الاقوامی نمائش ایکسپو میں شرکت بھی کرے گا۔

متحدہ عرب امارات کے سینئر وزیر نے بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لئے اپنے مکمل تعاون کا عندیہ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں، گورنر سندھ
ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
چین کے ساتھ تعلق ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہا ہے، مریم نواز
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر