Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام موٹرویز کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، موٹر وے پولیس

Now Reading:

تمام موٹرویز کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، موٹر وے پولیس

نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پولیس کے مطابق تمام موٹرویز کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر موٹرویز کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پولیس نے نوٹس جاری کیا ہے۔

این ایچ ایم پی کے جاری کردہ تازہ ترین صوتحال کے مطابق ایم – 1، ایم  – 2، ایم – 3 اور ایم – 4 کوٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے جبکہ ایم – 5  اور ایم  – 9 بھی ٹریفک کی روانی کے لئے کھلا ہے۔

اسکے علاوہ ٹریفک پولیس کے مطابق لاہور میں 14 مقامات ٹریفک کے لئے تاحال بند ہیں ۔

Advertisement

کراچی میں بھی ٹریفک کی روانی بحال کردی گئی ہے جس کے بعد ٹاور، صدر ، حسن اسکوائر، نیپا پر ٹریفک رواں دواں ہے۔

علاوہ ازیں نمائش چورنگی، سہراب گوٹھ، اسٹار گیٹ، فریسکو چوک، جامعہ کلاتھ میں ٹریفک کی روانی بحال کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
کراچی میں خود کش حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر