Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری

Now Reading:

شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اسد عمر نے صحت کارڈ کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخواہ پہلا صوبہ تھا جس کے لئے صحت سہولت کارڈ کا اعلان کیا گیا تھا، اب پنجاب، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بھی یہ نظام نافذ ہو گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امن کے لیے آخری حد تک جائیں گے، محسن نقوی
خیبرپختونخوا ؛ غیرملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ’’نواز شریف کسان کارڈ‘‘ کی منظوری دے دی
جناح ہاؤس حملہ کیس میں پراسیکیوشن کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کی ایک اور مہلت
توانائی کے شعبے میں ہونے والے نقصانات پر قابو کرنے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ
پرویزالہی سمیت دیگرملزمان چاراپریل کو فرد جرم کے لیے طلب
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر