Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کے بعد تمام پاکستانیوں کیلئے ویکسین کھول دی جائے گی، اسد عمر

Now Reading:

عید کے بعد تمام پاکستانیوں کیلئے ویکسین کھول دی جائے گی، اسد عمر
اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اربوں افراد ایک ساتھ ویکسین لگانا چاہتے ہیں لیکن دنیا کے اندر ویکسین کی طلب کے مطابق سپلائی نہیں ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ویکسین کا سب سے بڑا ذریعہ چین اس کے بعد بھارت اور روس ہے جبکہ امریکہ سے باہر ویکسین نہیں نکل رہی جس کی وجہ سے مشکلات ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تمام دنیا ایک یا دو ویکسین بنانے والوں کی طرف دیکھ رہی ہے لیکن ویکسین کی دستیابی مشکل ہے۔

اسد عمر نے کہا ہے کہ آج روزانہ 60 سے 70 ہزار ویکسین پاکستان میں لگائی جارہی ہیں اور 17 لاکھ سے زائد لوگوں نے ابھی تک ویکسین کیلئے رجسٹریشن کروائی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگ خود کو ویکسئن کیلئے رجسٹرڈ کراتے رہیں اور کچھ لوگوں نے اپنی باری سے ہٹ کر ویکسین لگوائی ہے تاہم عید کے بعد تمام پاکستانیوں کیلئے ویکسین کھول دی جائے گی۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ابھی تک تمام ویکسین ابتدائی نتائج کے تحت استعمال کی جارہی ہیں لیکن حتمی نتائج 5 سے 6 ماہ کے اندر واضح ہوسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر