Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انکوائری آزادانہ طرز پر ہونی چاہیئے، جہانگیر ترین

Now Reading:

انکوائری آزادانہ طرز پر ہونی چاہیئے، جہانگیر ترین
جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ احتساب کسی بھی تعصب سے  پاک ہونا چاہیئے لیکن میرے خلاف انکوائری کسی کے کہنے پر کی جارہی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مجھ پر لگائے جانے والے الزامات بےبنیاد ہیں لیکن عدالت جب بھی بلائے گی میں ضرور پیش ہوں گا۔

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہم قانون سے نہیں بھاگ رہے اور نہ ہی بھاگیں گے لیکن میں صرف انصاف کا مطالبہ کررہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میری اور ہم سب کی جماعت ہے، ہم کہیں نہیں جارہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل چینی اسکینڈل کیس اور جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین  کی عبوری ضمانت میں 22اپریل تک توسیع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر