Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے بازار شام چھ بجے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے، اسد عمر

Now Reading:

حکومت نے بازار شام چھ بجے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے بازار شام چھ بجے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جس کے مطابق اب چھ بجے کے بعد صرف ضروری اشیا کی دکانیں کھلیں گی۔

تفصیلات کے مطابق این سی سی اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اسد عمر نے  میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ فیصد مثبت کیسز کے علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے بند کیے جائیں گے جبکہ دفتری اوقات دوپہر دو بجے تک ہوں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ کورونا کے وبائی مرض کے باعث صورتحال خراب ہوئی تو شہروں میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا۔

خیال رہے کہ ان ڈور کے ساتھ ساتھ اب آؤٹ ڈور  کھانا کھلانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکہ کا ردعمل سامنے آ گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن
بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز؛ بنی گالا میں طبی معائنہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی پراونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
الیکشن کے بعد ملک استحکام آتا ہے لیکن پاکستان میں الیکشن بعد عدم استحکام بڑھا ہے، اسد قیصر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر