Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز اور سی ٹی ڈی کا جوائنٹ آپریشن، کالعدم  ٹی ٹی پی کے 5 دہشتگرد گرفتار

Now Reading:

رینجرز اور سی ٹی ڈی کا جوائنٹ آپریشن، کالعدم  ٹی ٹی پی کے 5 دہشتگرد گرفتار
کالعدم  ٹی ٹی پی
Advertisement

رینجرز اور سی ٹی ڈی کے جوائنٹ آپریشن کے دوران  کالعدم  ٹی ٹی پی کے 5 دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد اور رینجرز کے کرنل شبیر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جامشورو میں  رینجرز اور سی ٹی ڈی کا جوائنٹ آپریشن ہوا جس میں  کالعدم  ٹی ٹی پی کے 5 دہشتگرد گرفتار کئے گئے ہیں۔

گرفتار دہشتگردوں میں دو خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں تاہم ملزمان سے تفتیش کرکے ان کے مزید نیٹ ورک پر ہاتھ ڈالا جائے گا۔

رینجرز کے کرنل شبیر نے بتایا کہ گروپ کے سرغنہ کے پاس افغانستان کا پاسپورٹ تھا، یہ گروپ طور خم والی سائیڈ سے پاکستان آیا  ہے۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی طرز کی دہشتگردی کرنا چاہتے تھے جس کے لئے ریکی بھی ہوچکی تھی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر