Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی نے 13 سال سے کوئی کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

پیپلزپارٹی نے 13 سال سے کوئی کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  پیپلزپارٹی نے 13 سال سے کوئی کام نہیں کیا ہے اور جو پارٹی ایک حلقے کے مسائل حل نہیں کرسکی وہ ملک کے مسائل کیسے حل کریگی۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آٹا اورچینی مہنگی کرنے والوں کوکل ووٹ نہیں ملیں گے کیونکہ اب عوام جان چکی مسائل صرف ن لیگ ہی حل کرسکتی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پیسے دے کر پانی دینے کا مطلب پانی موجود ہے لیکن قبضہ کسی اور کا ہے اور این اے249 کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ن لیگ ہائیڈرنٹ کا نظام ختم کر کے لوگوں کے گھروں میں پانی کی سہولت مہیا کریگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر