Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

Now Reading:

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل
انٹرنیٹ

لاہور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس کے ساتھ انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔

شہر بھر میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس سمیت انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔

موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ملک بھر میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم موبائل فون سروسز معطل ہونے کی بھی اطلاعات تھیں۔

Advertisement

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا کو چند گھنٹوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر