Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی اسکینڈل اور منی لانڈرنگ کیسز میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت منظور

Now Reading:

چینی اسکینڈل اور منی لانڈرنگ کیسز میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت منظور
ضمانت منظور

چینی اسکینڈل کیس میں سیشن عدالت نے جہانگیر ترین اور صاحبزادے کی 10 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی جبکہ منی لانڈرنگ کیس میں بھی دونوں افراد کو 7 اپریل تک گرفتاری سے روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایڈیشنل اینڈ سیشن کورٹ نے چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے جس کے بعد عدالت نے دونوں افراد کو 10 اپریل تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔

دوسری جانب لاہور کی بینکنگ کورٹ نے بھی دونوں باپ بیٹے کی پانچ، پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواستِ ضمانت منظورکرلی ہے۔

عدالت نے ایف آئی اے کو دونوں کو 7 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور آئندہ سماعت پرایف آئی اے سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیموں سے کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ
عدلیہ کے ذریعے دھاندلی سے جیتنے والوں کو ایوان سے باہر نکالیں گے، خرم شیر زمان
کراچی خودکش دھماکہ، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
پی ٹی آئی کو مزار قائد کے قریب جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی، سماعت 26 اپریل تک ملتوی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائی کورٹ کا ڈی جی ماحولیات کو افسران تبدیل کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر