Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانی چوری ہونے کا معاملہ، ارسا کا سندھ حکومت کو خط

Now Reading:

پانی چوری ہونے کا معاملہ، ارسا کا سندھ حکومت کو خط
پانی چوری

کوٹری بیراج سے نیچے پانی کی پچاس فیصد چوری کے نقصانات کے معاملے پر ارسا کی جانب سے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ارسا نے پانی چوری ہونے کے معاملے پر سندھ حکومت کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ ارسا کی متعدد درخواستوں کے باوجود کوٹری بیراج سے پانی بدستور غائب ہورہا ہے ۔

خط میں بتایا گیا ہے کہ یکم سے 22 مئی تک کوٹری بیراج سے نیچے 52 ہزار ایکڑ فٹ پانی غائب ہوا ہے۔

کوٹری بیراج سے نیچے سندھ کا پچاس فیصد پانی ضائع ہورہا ہے اور پانی کے ضیاع سے سندھ کے کسانوں کو پانی کا جائز حق نہیں مل رہا ہے۔

کوٹری سے نیچے پانی کے 50 فیصد نقصانات کی تحقیقات کرائی جائیں اور کوٹری بیراج سے نیچے پانی کی چوری کو کنٹرول کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر