Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی نئی اقسام؛ ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کردیا

Now Reading:

کورونا وائرس کی نئی اقسام؛ ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کردیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک دو دنوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کے بارے میں گفتگو ہوتی رہی ہے۔

ایک ویڈیو پیغام میں فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ تمام وائرس وقت کے ساتھ ارتقاء کے عمل سے گزرتے ہیں، اس کے نتیجے میں نۓ ویرینٹس اور اقسام سامنے آتی رہتی ہیں، کچھ ماہ پہلے برطانیہ میں ایک نئی قسم بتائی گئی جس کو بی ون ون سیون کا نام دیا گیا ہے، یہ قسم اس وقت دنیا کے بیشتر ممالک میں موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اسی طرح جنوبی افریقہ سے ایک سٹرین ڈسکرائب کیا گیا جس کو بی ون تھری فائیو بولتے ہیں اور برازیل میں ایک قسم پائی گئ جس کو بی ون بولتے ہیں، صرف یہی دو یا تین اقسام موجود نہیں ہیں بلکہ بہت ساری اقسام دنیا میں موجود ہیں۔ بی ون ون سیون کے بارے میں تحقیق ہوئی تو پتہ چلا یہ نسبتاً زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ کچھ وائرس ویرینٹس کی اقسام ایسی ہیں جو دوبارہ انفیکشن ہونے کا چانس زرہ ذیادہ رکھتی ہیں، جو ویکسین پاکستان میں جاری ہیں ہم ان کے بارے میں کہہ سکتے ہیں آپ انکوں اعتماد کے ساتھ استعمال کریں، جب آپ کی باری آتی ہے تو ویکسین لگوانے ضرور جائیں، تاکہ آپ ویکسینیشن کے ذدیعے شدید خطرناک صورتحال سے بچ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر