ملک بھر میں پانی کی قلت ہونے پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پانی کے معاملے پر آج پھر اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں ارسا حکام بھی شریک ہوں گے۔
اجلاس میں وزیراعظم کو آبی وسائل پر بریفنگ دی جائے گی اور سندھ حکومت کے تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا۔
خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان پانی کی قلت دور کرنے کے لئے سندھ حکومت کے مطالبے پر کل فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
