پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ بہت کم تھا۔
پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام تبدیلی میں گفتگو کرتے ہوئے عندلیب عباس کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو جب انتخابی اصلاحات کیلئےبلاتےہیں تووہ نہیں آتے، اپوزیشن دھاندلی کےخلاف ہےتوالیکٹرانک ووٹنگ پربات کیوں نہیں کرتی، تحقیقات ہورہی ہیں کہ این اے249میں شکست کےذمہ دار کون ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت میں ہوتےہوئےبھی پی ٹی آئی الیکشن پراثراندازنہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News