Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریضوں سے متعلق تمام مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے، ڈاکٹر فیصل سلطان

Now Reading:

مریضوں سے متعلق تمام مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے، ڈاکٹر فیصل سلطان
ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والوں مریضوں سے متعلق کسی بھی قسم کے مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پمز اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران ہدایت جاری کی ہے کہ ویکسینیشن کی رجسٹریشن  جلد سے جلد مکمل کی جائیں۔

 انھوں نے کہا کہ ویکسینیشن پلان پر تیزی سے عمل درآمد ہو رہا ہے،حکومت عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بھر پور عملی اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ پمز اسپتال کی اوپی ڈی آئندہ چند روز میں معمول کے مطابق کام شروع کردیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر