Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف معاہدوں کے ایم او یوز پر دستخط

Now Reading:

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف معاہدوں کے ایم او یوز پر دستخط
ایم او یوز
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران دیوان شاہی میں وفد کی سطح پر ہونے والی ملاقات کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف معاہدوں کے ایم او یوز پر دستخط کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی قیادت کے درمیان پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 5 یادداشتوں پر دستخظ کیے گئے ہیں۔

دستخط کیے جانے والے ایم او یوز میں سعودی پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام، منشیات اسمنگلنگ کی روک تھام، توانائی، ہائیڈرو پاؤر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی ایم او یوز شامل ہیں۔

Advertisement

دونوں ملکوں کے درمیان ماحولیات کے شعبے میں بھی تعاون کا معاہدہ کیا گیا ہے جبکہ توانائی منصوبوں سے متعلق فریم ورک ایگریمنٹ کا معاہدہ بھی ہوا ہے۔

ممالک کے درمیان سزایافتہ مجرموں کے تبادلے کے معاہدے سمیت ماحولیات کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ بھی طے پایا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر