Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Now Reading:

سندھ حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کورونا ایس او پیز

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے لئے سرکاری محکموں میں عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 10 مئی تا 15 مئی تک سندھ حکومت کے تمام محکموں میں عید الفطر کی تعطیلات ہونگی تاہم لازمی سروس والے محکموں کے دفاتر کھلے رہینگے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس کنٹرول کرنے والے محکموں کے دفاتر بھی عید کے دوران کھلے رہینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
پی ٹی آئی رہنما رہائی کے لیے ڈیل نہیں کریں گے، یاشمین راشد
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر