
اسلاموفوبیا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران سے ملاقات کرینگے جس میں اسلاموفوبیا کا معاملہ زیر بحث آئیگا۔
ملاقات کے دوران اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے حوالے سے مشاورت کی جائیگی۔
خیال رہے کہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز کی سربراہی میں ممبران وزیر اعظم سے ملیں گے جبکہ مقامی وقت کے مطابق ملاقات آج شام چار بجے ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News