Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نام عالمی اعزاز

Now Reading:

پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نام عالمی اعزاز
عالمی اعزاز

پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے بتایا کہ دنیا بھر کے آئی ٹی منصوبوں میں پاکستانی آئی ٹی پروجیکٹ کو چیمپیئن شمار کرلیا گیا ہے۔

امین الحق نے کہا کہ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کے تحت نیشنل انکوبیشن سینٹر منصوبہ ٹاپ فائیو میں شامل ہوگیا ہے جبکہ آئی ٹی یو کے تحت عالمی اجلاس کے لئے دنیا بھر سے 1270 منصوبوں کو شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر