Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف  ) کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان نے 27 میں سے 26 نکات پر مکمل عملدرآمدکیا گیا۔ ایک  پہلو پر پاکستان نے کافی پیش رفت مکمل کرلی ہے۔

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی کارکردگی کو باضابطہ طور پر سراہتے  ہوئے پاکستان کو مزید 6 نکات پر عملدرآمد کا کہہ دیا  ہے۔

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید 6 نکات پر  اکتوبر تک پیش رفت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر