Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے

Now Reading:

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے  جبکہ زلزلے کا مرکز آواران کے شمال مشرق میں 80 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایات پر بارشوں سے متاثرہ اضلاع میں ریلیف سرگرمیاں
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 9 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا
سابق آئی ایس آئی چیف کا فیض آباددھرنا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی
پنجاب میں ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی
سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر