Advertisement
Advertisement
Advertisement

درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان

Now Reading:

درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان
ایل این جی

اوگرا کی جانب سے ماہ جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.08 ڈالر فی ایم ایم بی ٹو اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.08 ڈالر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 10.3326 ڈالر فی یونٹ مقرر کردی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا ہے کہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.57 ڈالر فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 10.0497 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کثیرالملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کی میزبانی کے لیے تیار
چینی وزیراعظم لی چیانگ کل 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مؤثر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، مریم نواز
شہر قائد میں آج موسم گرم، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
بھارت کا جوہری پروگرام عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ
کراچی؛ ضلع ساؤتھ میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر