Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کون کون سی گاڑیوں کی قمیت میں کمی آئی؟

Now Reading:

کون کون سی گاڑیوں کی قمیت میں کمی آئی؟
گاڑیوں کی قیمت

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

حکومت پاکستان کے اعلان کردہ بجٹ میں پاکستان میں صرف تین کاروں کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔

آلٹو، پرنس پرل اور براوو کاریں صرف ایک لاکھ روپے تک ہی سستی ہونگی۔

آلٹو کار وی ایکس ایل کی موجودہ قیمت 16 لاکھ 33 ہزار اور یکم جولائی کے بعد 15 لاکھ 30 ہزار ہوگی جبکہ آلٹو کار وی ایکس 11 لاکھ 98 ہزار کی قیمت سے کم ہوکر 11 لاکھ 24 ہزار تک ملے گی۔

آلٹو وی ایکس آر 14 لاکھ 33 ہزار اور یکم جولائی سے 13 لاکھ 45 ہزار کی ملے گی جبکہپرنس پرل کی قیمت 11 لاکھ 49 ہزار اور یکم جولائی کے بعد 10 لاکھ 77 ہزار ہوگی۔

براوو کار کی قیمت 10 لاکھ 99 ہزار اور یکم جولائی سے قیمت 10 لاکھ 30 ہزار ہوگی جبکہ حکومت نے 2.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم اور سیلز ٹیکس میں 4.5 فیصد کی کمی کہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر