شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے کی وجہ سے بچوں اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بلوچستان کے شہر زیارت میں پیش آیا ہےجہاں لگاتار بارش نے سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرلی اور گھر میں داخل ہوکے دو بچوں اور ایک خاتون کو اپنے ساتھ بہا کے لے گئی۔
بچوں کی لاشیں تلاش کرلی گئی ہیں تاہم خاتون کی لاش کو اب بھی تلاش کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement