Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکسپو سینٹر  کراچی میں شہریوں نے ایس او پیز کی دھیجاں اڑا دیں

Now Reading:

ایکسپو سینٹر  کراچی میں شہریوں نے ایس او پیز کی دھیجاں اڑا دیں

 کراچی ایکسپو سینٹر میں  شہریوں نے ایس او پیز کی دھیجاں اڑا دیں ، نہ سماجی فاصلہ نہ ماسک کے استعمال کو ضروری سمجھا۔

 تفصیلات کے مطابق  کراچی میں ایکسپو سینٹر ویکسینیشن سینٹر نمبر 4  میں گزشتہ رات 2.30 بجے عوام نے توڑ پھوڑ کی۔ آج دوپہر ایک بار پھر شہریوں نے ایکسپو سینٹر میں ہنگامہ کیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں شہری  قطار در قطار  ویکسینیشن کے لیے کھڑے رہے جس پر  شہریوں کا پیمانہ لبریز ہوگیا ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک شہری کو ایکسپو سینٹر  میں ویکسین کے لیے کم از کم 5 گھنٹے قطار میں لگنا پڑ رہا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹر انتظامیہ اتنے بڑے مجمعے کو قابو کرنے کی سکت نہیں رکھتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر