Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان؛ حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ

Now Reading:

موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان؛ حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ

نو اور دس محرم کو پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل فون سروس بند کرنے کیلئے شہروں کے نام بھی مانگ لیے ہیں۔

ذرائع  کے مطابق آئی جی آفس سے بھی محرم الحرام کے حوالے سے پنجاب کے حساس اضلاع کی تفصیل طلب کرلی گئی ہیں۔

لاہور میں بھی  نو اور دس محرم  کے مرکزی جلوس کے راستے میں موبائل فون سروس بند رہے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
کراچی میں خود کش حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف
‘ملک دشمنی میں پاکستان کو نقصان پہنچانےکی کوشش کی جارہی ہے’
دہشت گرد تنظیموں سے کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر