
کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر ایف آئی اے کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دفتر میں لگی آگ نے متعدد کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، آگ کو بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق فائبرگیڈ کی 3 گاڑیاں موقعے پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement