Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمڈ فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر داخلہ شیخ رشید

Now Reading:

آرمڈ فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یومِ عاشور پر سول آرمڈ فورسز اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتظامیہ کی مدد کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے یومِ عاشور کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرکزی کنٹرول روم کے مطابق یومِ عاشور کے کم وبیش تمام جلوس اختتام پذیر ہوچکے ہیں اب ملک بھر میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ الحمداللہ عاشورہ محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی مجموعی صورت حال تسلی بخش رہی لیکن بہاولنگر میں ایک واقعہ پیش آیا، جس کی بھر پور مذمت کرتا ہوں۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مجموعی امن و امان کےلئے پولیس، سول آرمڈ فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت، صوبائی حکومتوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی پولیس کو امن وامان برقرار رکھنے کے حوالے سے شاباشی دیتا ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی 3 دن میں فلسطین کے لیے امدادی پروگرام کا لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
علی امین کی فلاپ اسٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈاپور کی آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کے لیے وفاق کو وارننگ
حکومتی اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی؛ 3 افراد گرفتار
فتنتہ الخوراج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر