صوبائی وزیرِ داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے سرکی روڈ پر کریکر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ داخلہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث بزدل دہشتگردوں اورسہولت کاروں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
صوبائی وزیرِ داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement