نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے اپنا اعترافی بیان اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس عامر فاروق ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
دورانِ سماعت ملزمان کی جانب سے خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے جس میں انھوں نے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکا بیان عدالت کو پڑھ کر سنایا۔
دورانِ سماعت ملزمان کی جانب سے خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ نور مقدم نے شادی سے انکار کیا تو تلخی اور لڑائی ہو گئی تھی، نور مقدم نے دھمکی دی تھی کہ پولیس کیس کر کے ذلیل کراؤں گی۔
دورانِ سماعت ملزمان کی جانب سے خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے اعترافی بیان میں مزید کہا ہے کہ میں نے اپنے والد کو فون کر کے کہا نور مقدم کو ختم کر کے اس سے جان چھڑا رہا ہوں۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- طbol news
- موسم
- نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم نے اعترافی بیان اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنا دیا
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News