Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا میں تیز آندھی کے باعث بس اسٹینڈ کی چھت نیچے گر گئی

Now Reading:

سرگودھا میں تیز آندھی کے باعث بس اسٹینڈ کی چھت نیچے گر گئی

سرگودھا میں تیز آندھی اور بارش ہونے کی وجہ سے بس اسٹینڈ کی چھت نیچے گر گئی۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں تیز آندھی اور بارش کے باعث نوری گیٹ ویگن اسٹینڈ کی چھت نیچے آ گری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوری گیٹ ویگن اسٹینڈ کی لوہے کی چادروں سے تیار کردہ چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹینڈ کی چھت گرنے سے اسٹینڈ پر کھڑی گاڑیوں کو بھی خاصا نقصان پہنچا ہے۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 موقع پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Advertisement

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد میں دو کی حالت خطرے میں ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کل اعلان کیا تھا کہ 20 ستمبر کی شام سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی اور ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسحاق ڈار نے 15 اکتوبر کی احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کر دی
آئینی ترمیم پر اتحادی پیپلز پارٹی، ن لیگ آمنے سامنے آگئے
بلاول بھٹو کا آئینی عدالت کے قیام سے متعلق ایکس پر پیغام
وزارت قومی صحت میں رائٹ سائزنگ سفارشات تیار
شہرقائد میں دفعہ 144 کانفاذ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
پاک، امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر