
شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ نادرا کا اہم اعلان
ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی سروسز کو اب بحال کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نادرا سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے رات کو 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز تعطل کا شکار رہی ہیں۔
ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا سروسز کو اب بحال کر دیا ہے۔
ترجمان نادرا نے کہا کہ سسٹم اب مکمل طور پر کام کر رہا ہے۔
ترجمان نادرا نے مزید کہا کہ 25 ستمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے سے 26 ستمبر بروز اتوار صبح 8 بجے تک نادرا سروسز بوجہ سسٹمز آپ گریڈینش معطل رہیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News