Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور:ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی ،150 چینی بیگزضبط کرلئے

Now Reading:

لاہور:ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی ،150 چینی بیگزضبط کرلئے

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس میں 150 چینی کے بیگز ضبط کرلئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کے ہمراہ گرین ٹاؤن کے علاقے عظمت چوک میں چھاپہ مارا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے چینی کی ذخیرہ اندوزی کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے یوٹیلیٹی سٹو کے 150 چینی کے بیگز ضبط کر لئے ہیں اور 2 افراد علی اور اسامہ کو موقع پر گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ چینی کی بیگز کو ذخیرہ کیا ہوا تھا، جنہیں مارکیٹ میں زائد قیمتوں پر بیچا جانا تھا، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے بروقت کارروائی کی اور ذخیرہ شدہ چینی کے بیگز کو ضبط کر لیا ہے۔

Advertisement

 اس ضمن میں لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے کہا ہے کہ  لاہور کے ذخیرہ اندوزوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا، ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا
نکاح نامے کی شرائط سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر