Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 2412 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 2412 افراد میں کورونا کی تشخیص
کورونا

پاکستان میں آج مزید 2412 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1223238 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2412 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 650 ، بلوچستان میں 10 ، خیبرپختونخوا میں 316 ، اسلام آباد میں 191، گلگت بلتستان میں 5 ، آزاد کشمیر میں 55 جبکہ پنجاب میں 1185 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 450134 ، بلوچستان میں 31770 ، خیبرپختونخوا میں 171388 ، اسلام آباد میں 104114 ، گلگت بلتستان میں 10245 ، پنجاب میں 421800 اور آزاد کشمیر میں 33787 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27235 ہوگئی ہے۔

  اس وقت سندھ میں کورونا وائرس سے 12 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 31 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 3 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 17 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27235 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7270، بلوچستان میں 344، خیبرپختونخوا میں 5412 ، آزاد کشمیر میں 729 ،اسلام آباد میں 902 ، گلگت بلتستان میں 182 ، پنجاب میں 12396 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر