Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں دو کانکن کان کے ملبے تلے دب گئے

Now Reading:

بلوچستان میں دو کانکن کان کے ملبے تلے دب گئے

بلوچستان میں دو کانکن کان کے ملبے تلے دب گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ناصر آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کانکن زمین کے اندر دب گئے ہیں۔
مائنز ذرائع کا کہنا ہے کہ کان کنوں کو نکالنے کے لیے تاحال ریسکیو آپریشن شروع نہیں ہوسکا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ مائنز پانچ گھنٹے گزرنے کے باوجود تاحال صورتحال سے لاعلم ہے۔
مائنز ذرائع نے کہا کہ کان کانکن چار سو فٹ نیچے پھنسے ہوئے ہیں۔

Advertisement
مائنز ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئلہ کانکنوں نے حکومتی غفلت کی وجہ سے ریسکیو آپریشن خود شروع کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر