Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ بریسٹ کینسر ڈے پر شہر قائد گلابی رنگ کی لائٹوں سے سج گیا

Now Reading:

ورلڈ بریسٹ کینسر ڈے پر شہر قائد گلابی رنگ کی لائٹوں سے سج گیا

ورلڈ بریسٹ کینسر ڈے پر شہر قائد گلابی رنگ کی لائٹوں سے سج گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مزار قائد میں ورلڈ بریسٹ کینسر دن کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عاصم یوسف نے شرکت کی۔
شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ پچاس فیصد خواتین میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔
ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ شوکت خانم پچھلے پچیس سال سے کام کر رہا ہے اور دسمبر 2023 میں کراچی میں شوکت خانم اسپتال کھل جائے گا۔
ڈاکٹر عاصم کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں آگاہی مہم تیز کر کے اس مہلک وباء سے بچنا ہو گا تاکہ مزید خواتین کو اس مہلک بیماری سے بچایا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
وزن کم کرنے کے لئے ادویات کا استعمال صحت کیلئے فائدہ مند یا نقصان دہ؟
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر