Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بھارت کی ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

پاکستان بھارت کی ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

وزارت خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قیدی کا قتل ہونے پر وضاحت مانگ لی۔

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان نے سویلین قیدی ضیا مصطفیٰ کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے اور بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ ضیا مصطفیٰ 2003 سے بھارت کی قید میں تھا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے پاکستانی قیدیوں کی حفاظت اور تحفظ کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پہلی دفعہ نہیں ماضی میں بھی پاکستانی سیویلین قیدی مردہ پائے گئے، پاکستان بھارت کی ماورائےعدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت فوری طور پر شفاف تحقیقات کرے اور ذمہ داروں کا تعین کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر