Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلٰیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا باغ جناح جلسہ گاہ کا دورہ

Now Reading:

وزیر اعلٰیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا باغ جناح جلسہ گاہ کا دورہ
مراد علی شاہ

وزیر اعلٰیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے باغ جناح جلسہ گاہ کا دورہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی سندھ  17 اکتوبر کو سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے باغ جناح میں ہونے والے جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ لینے باغ جناح جلسہ گاہ پہنچے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ وقار مہدی، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب بھی وزیر اعلٰیٰ کے ہمراہ تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی اور وقار مہدی نے وزیر اعلٰیٰ سندھ کو جلسے کے سلسلے میں کی گئی تیاریوں، سیکورٹی و ٹریفک پلان سمیت دیگر پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعلٰیٰ سندھ نے جلسہ گاہ میں اسٹیج سے جلسہ گاہ کا معائنہ کیا ہے۔
وزیر اعلٰیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس موقعے پر کہا کہ پیپلز پارٹی کا 17 اکتوبر کا جلسہ کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہو گا اور کراچی کا جلسہ موجودہ نالائق حکمرانوں کے لیے نوشہ دیوار ثابت ہو گا۔

Advertisement
مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جلسہ گاہ میں سندھ بھر سے آنے والے شرکاء کے لیے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر