Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں خصوصی واک تھلون کا انعقاد

Now Reading:

خواتین کی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں خصوصی واک تھلون کا انعقاد

خواتین کی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں خصوصی واک تھلون کا انعقاد ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کم عمر بچیوں، نوعمر لڑکیوں اور خواتین کی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں خصوصی واک تھلون کا انعقاد ہوا جس میں سابق سی ای او وسیم خان، اظہر محمود، احمد شہزاد سمیت کرکٹرز نے بھرپور شرکت کی۔
فاؤنڈر ایبا قریشی نے کہا کہ واک تھلون کا مقصد پاکستانی خواتین میں جسمانی فٹنس کو لے کر آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واک میں شریک کرکٹرز نے آگاہی واک کو خوب سراہا ہے۔
ذرائع کے مطابق واک تھلون میں علی ترین، وسیم خان سمیت کرکٹرز کے مابین سکاٹس کا دلچسپ مقابلہ بھی ہوا جہاں احمد شہزاد بازی لے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر