Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا، ترجمان پی ڈی ایم

Now Reading:

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا، ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا جس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاسں سہ پہر تین بجے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں ہو گا۔
حافظ حمداللہ نے کہا کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔
ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ مہنگائی، انتخابی اصلاحات بشمول ای وی ایم اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہو گا۔

Advertisement
حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نومبر اور دسمبر میں جلسوں کا شیڈول، روڈ کاروان، اسلام آباد مارچ اور نیب ترمیمی آرڈیننس کے علاوہ دیگر اہم اور مختلف امور پر بات چیت ہو گی۔
حافظ حمداللہ کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی غور ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر