تاندلیانوالہ میں بھٹے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر تاندلیانوالہ میں پیش آیا ہے جہاں بھٹے کے اوپر دو گروہوں کے بیچ لڑائی ہو گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ سے پٹرول پمپ پر موجود آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ہے۔
پولیس نے کہا کہ ہم جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تھے پر تب تک ملزمان فرار ہو چکے تھے۔
پولیس نے کہا کہ وصلی گروپ اپنے بھٹے کا قبضہ چھڑوانے مشتاق چوک پہنچا اور ترہانہ گروپ کی فائرنگ پر وصلی گروپ نے بھی جوابی فائرنگ کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News