
لیاقت پور میں 14 سالا بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیاقت پور میں تھانہ شیدانی کی حدود میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی کھیتوں میں گھاس کاٹ رہی تھی جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق لڑکی کے شور واویلا پر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ لڑکی نے دلبرداشتہ ہو کر زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement