Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور سے مری صرف 100 روپے میں ؟

Now Reading:

لاہور سے مری صرف 100 روپے میں ؟

کاکا رپورٹر نے لاہور کے رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ قہقوں بھرا پرینک کیا،لاہور سے مری جانے کے لیے رکشہ کروالیا۔

پانچ دوست رکشہ میں جائیں گے پندرہ دن کا ٹور ہے کھانہ پینا رہنے کا خرچہ رکشہ والا خود کرے گا۔

یہ سارے معملات طے پانے کے بعد جب کاکا رپورٹر نے سارے سفر اور ٹور کا کرایہ 100 روپے بتایا تو کچھ رکشہ والے حیران ہوگئے کسی کی ہنسی نکل گئی کوئی غصہ سے لال ہوگیا کہ اتنی دور جانے کا صرف ایک سو روپے پھر کاکا رپورٹر رکشہ والوں کے ہتھے چڑھ گیا اور خوب جگتیں کھائی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر