پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی ہے۔
دونوں پارٹی کے کارکنان کے درمیان جھگڑا انتخابی دفتر پیکو روڈ پر بینرز اور فلیکس لگانے پر شروع ہوا۔
لڑائی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ایک ایک کارکن کے زخمی ہونے کی اطلاع آئی ہے۔
کارکنان کے درمیان ہاتھا پائی کی فوٹیج بول نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement