Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی این ایس سی کا ٹینکر ایم-ٹی لندن میں آئی ایم او کے ہیڈ کوارٹر رکھ دیا گیا

Now Reading:

پی این ایس سی کا ٹینکر ایم-ٹی لندن میں آئی ایم او کے ہیڈ کوارٹر رکھ دیا گیا
Advertisement

پہلی مرتبہ پی این ایس سی کا ٹینکر ایم-ٹی لندن میں آئی ایم او کے ہیڈ کوارٹر میں رکھا گیا ہے۔

سیکریٹری جنرل آئی ایم او اور برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نے ایم ٹی ٹینکر ماڈل کی رونمائی کی۔

وفاقی وزیر علی زیدی کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ پاکستان 1958 سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا ممبر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ قیادت بلیو اکانومی کے لیے کیے گئے اقدامات کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری
آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جوبائیڈن کا خط
شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ
وادی نیلم میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر