Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا میں بااثر افراد نے آئی جی پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

Now Reading:

سرگودھا میں بااثر افراد نے آئی جی پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

ضلع بھر میں شادی کی تقریبات میں جدید اسلحہ سے فائرنگ معمول بن گیا۔

سرگودھا میں شادی کی تقریب میں درجن سے زائد بااثر افراد نے 6 گھنٹے تک جدید آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کی۔

مہندی اور بارات میں بااثر افراد کی جدید اسلحہ سے فائرنگ کی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر لی ہے۔

فائرنگ کی وجہ سے پورا علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونجتا رہا پر گولیاں 6 گھنٹے تک جاری رہیں۔

مہندی اور بارات میں شدید فائرنگ سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا جس پر اہل علاقہ نے پولیس کو متعدد کالز کیں لیکن پولیس گھوڑے بیچ کر سوتی رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر