Advertisement

حافظ آباد: بیٹے کے ہاتھوں سگی ماں کا قتل

حافظ آباد میں ایک لڑکے نے اپنی سگی ماں کا قتل کر دیا ہے۔

یہ واقعہ خافظ آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں بیٹے جہانگیر احمد نے اپنی ماں ساجدہ بی بی کو قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے پہلے جہانگیر احمد نے اپنی والدہ ساجدہ سے جھگڑا کیا تھا اور بعد میں ملزم نے مشتعل ہو کر ماں پر چھری سے وار کیے۔

پولیس نے کہا کہ زخمی ساجدہ بی بی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ساجدہ بی بی دم توڑ گئیں۔

واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version